پاک بحریہ دنیا کے جدید ترین میزائل سسٹم سے مسلح ہوگئی، تمام میزائل پاکستان میں ہی تیار کیے گئے

کراچی(نیشنل ٹائمز) پاک بحریہ کے اسسٹنٹ چیف آف اسٹاف برائے آپریشنز کموڈور راؤ احمد عمران کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ دنیا کے جدید ترین میزائل سسٹم سے مسلح ہو چکی ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں پاک بحریہ کے اسسٹنٹ چیف آف اسٹاف برائے آپریشنز کموڈور راؤ احمد عمران نے بتایا ہے کہ پاک بحریہ دنیا کے جدید ترین میزائل سسٹم سے مسلح ہوچکی، تمام میزائل پاکستان میں ہی تیار کیے گئے جو حملہ کرنے والے دشمن کو فضا، سمندر اور زمین پر تباہ و برباد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔پاک بحریہ کے جدید ترین جنگی جہاز پی این ایس تیمور پر جیو نیوز کے سینیئر اینکر حامد میر کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ پاک بحریہ کے لانگ رینج میزائل اور ہتھیار دنیا کے ترقی یافتہ ترین ملکوں کے ہتھیاروں سے کم نہیں۔پی این ایس تیمور پر کیپیٹل ٹاک اسپیشل نیوی ڈے پر پیر کی شب8 بجے جیو نیوز پر نشر کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں، ٹرمپ
ایف بی آر نے کھانے پینے، گھریلو استعمال کی اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
معاہدے میں کیے گئے تمام وعدوں کو لازمی طور پر پورا کیا جانا چاہیے، باقر قالیباف
کم از کم ماہانہ اجرت میں 10 فیصد اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر سرچارج ختم
لکی مروت میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کو ناکام بنا دیا
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر