پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے چاول اور گنے کی فصل کو شدید نقصان

لاہور(نیشنل ٹائمز)پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے چاول اور گنے کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان بزنس فورم کا کہنا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے صوبہ پنجاب میں ہزاروں ایکڑ کھڑی فصلیں بہہ گئیں۔پاکستان بزنس فورم کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب میں چاول کی 60 فیصد اور گنے کی 30 فیصد کھڑی فصلیں سیلاب میں بہہ گئیں، کپاس کی پیداوار بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں 35 فیصد کم ہونے کا خدشہ ہے۔پاکستان بزنس فورم کے مطابق وسطی پنجاب میں اتنی بڑی تباہی پہلے کبھی نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ پنجاب پاکستان کی سالانہ غذائی اجناس کی مجموعی پیداوار کا 68 فیصد فراہم کرتا ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر