سرکاری اہلکار پر تشدد کیس: فرحان غنی کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا

کراچی(نیشنل ٹائمز)سرکاری اہلکار پر تشدد کیس سے متعلق ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی کو جدہ جانے کی اجازت مل گئی۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کے ذرائع کے مطابق سرکاری اہلکار پر تشدد سمیت دیگر دفعات کے مقدمے میں ڈائریکٹرامیگریشن ایف آئی اے کی منظوری سے فرحان غنی کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ فرحان غنی کو کلیئرکرنے کے بعد جدہ جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس سے قبل ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی کانام اسٹاپ لسٹ میں شامل ہونے پر ائیرپورٹ پرروک لیا گیا تھا۔واضح رہے کہ چند روز قبل سرکاری ملازم پر تشدد کے کیس میں مدعی مقدمہ کے مقدمہ واپس لینے کے بعد زیر حراست چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی سمیت 3 ملزمان کو رہا کر دیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں، ٹرمپ
ایف بی آر نے کھانے پینے، گھریلو استعمال کی اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
معاہدے میں کیے گئے تمام وعدوں کو لازمی طور پر پورا کیا جانا چاہیے، باقر قالیباف
کم از کم ماہانہ اجرت میں 10 فیصد اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر سرچارج ختم
لکی مروت میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کو ناکام بنا دیا
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر