سابق وزیر اعلی پنجاب منظور وٹو کوروناوائرس کا شکار

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو کورونا کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہیں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ میاں منظور احمد وٹو چند دنوں سے بخار میں مبتلا تھے۔ ان کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو پازیٹو آیاہے۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر انہوں نے اپنے گھر میں قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، گذشتہ روز کورونا وائرس سے 43 افراد موت کی نیند جا سوئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 324 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 95 ہزار 239 ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر