’مولانا عمران کے دور میں بے نقاب ہوئے‘، علی امین کی فضل الرحمان پر شدید تنقید

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عورت کی حکمرانی کے خلاف فتویٰ دےکرمولانا نے ڈیزل کے پرمٹ لیے تھے، ہم مولانا فضل الرحمان کو ہم اچھی طرح جانتے ہیں، میں نے پارٹی سے کہا تھا کہ مولانا ہمارے ساتھ نہیں چلیں گے۔انہوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمان سسٹم میں ہر چیز کے بینیفشری رہے ہیں، پہلی بار عمران خان کے دور میں مولانا فضل الرحمان بے نقاب ہوئے۔وزیراعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مسلمانوں اور اسلام کانام لیا تو مولانافضل الرحمان ریجیکٹ ہوگئے،مولانا فضل الرحمان بلوچستان جا کر جیتے اور یہ فارم 47 سے آئے ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر