کراچی: نوبیاہتا دلہن پر جنسی تشدد اور ہلاکت کا کیس، ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (نیشنل ٹائمز) عدالت نے نوبیاہتا دلہن پر جنسی تشدد اور ہلاکت کے کیس میں نامزد ملزم کی ضمانت کی درخواست مستردکردی۔
کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے لیاری میں نوبیاہتا دلہن پر جنسی تشدد اور ہلاکت کے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت پولیس حکام نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے اپنی اہلیہ پر شدید جنسی تشدد کیا جس کے بعد خاتون چند دن کومہ میں رہیں اور پھر دم توڑ گئی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم اپنے جرم کا اعتراف بھی کرچکا ہے اور ملزم کے خلاف تھانہ بغدادی میں مقدمہ درج ہے۔ بعد ازاں سیشن عدالت نے ملزم اشوک کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر