ویڈیو: وائلڈ لائف رینجرز اور ریسکیو فورس نے سیلاب میں پھنسے 6 شیر ریسکیو کر لیے

لاہور(نیشنل ٹائمز) وائلڈ لائف رینجرز اور وائلڈ لائف ریسکیو فورس نے سیلاب میں پھنسے 6 شیر ریسکیو کر لیے۔
ریسکیو ترجمان کے مطابق ملتان روڈ راوی کنارے واقع فارم ہاؤس میں سیلاب میں پھنسے 6 شیر وائلڈ لائف رینجرز نےریسکیوکیے۔اس حوالے سے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ طوفانی بارش اور سیلاب کے باوجود وائلڈ لائف رینجرز نےجانفشانی سے فرائض انجام دیے۔سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ وائلڈ لائف نے ان شیروں اور ان سے انسانی جانوں کے خطرے کو بروقت ٹال دیا، یہ ایک مشکل آپریشن تھا جس میں چارکشتیاں اورویٹنری ڈاکٹرز نے حصہ لیا۔مریم اورنگزیب نے مزید بتایا کہ شیروں کو محفوظ مقام پرمنتقل کر کےفوری میڈیکل چیک اپ شروع کردیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر