گجرات: سیلاب میں ریسکیو کشتی خراب، اہلکار نے سجاد علی کا گیت گاکر مشکل سے آگاہ کیا

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)گجرات کے کٹھالہ کے مقام پر دریائے چناب میں ریسکیو اہلکاروں کی کشتی خراب ہو گئی۔
ریسکیو اہلکاروں کی کشتی اُس وقت خراب ہوئی جب وہ سیلاب میں گھرے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے تھے تاہم ا س دوران کشتی میں سوار ریسکیو اہلکار وقت کاٹنے کے لیےگانا گا کر ایک دوسرے کو محظوظ کرتے رہے۔ایک ریسکیو اہلکار نے معروف گلوکار سجاد علی کا گانا ‘ میں ڈوب رہا ہوں، ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں’ گا کر اپنی مشکل سے آگاہ کیا۔ریسکیو اہل کاروں کے مطابق سیلاب میں پھنسے شہریوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کشتی کی موٹر خراب ہو گئی تھی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر