بھارتی آبی جارحیت سے زیر آب کرتارپور گوردوارہ میں نکاسی آب اور صفائی کا عمل مکمل

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)بھارتی آبی جارحیت سے زیر آب آنے والےکرتارپور گوردوارہ میں نکاسی آب اور صفائی کا عمل مکمل کرلیا گیا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ستھرا پنجاب کے ورکرز اور دیگر اداروں کے اہلکاروں نے دن رات محنت کر کے گوردوارہ کی در و دیوار کو چمکایا۔ جنم استھان ، درشن ڈیوڑی اور دیگر تمام حصوں کی صفائی بھی مکمل ہوگئی ۔ ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب نے خود کرتار پور گوردوارہ پہنچ کر صفائی کے عمل کی نگرانی کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئندہ 3 سے 4 دنوں میں سکھ یاتریوں کے لیے گوردوارہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔ یاد رہے کہ ضلع نارووال میں سیلابی پانی کے باعث کرتارپور کا پورا علاقہ زیر آب آگیا تھا۔ سیلاب کے باعث گوردوارہ کرتار پور 10 سے 12 فٹ پانی میں ڈوب گیا تھا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر