سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے این ایف سی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے قومی مالیاتی کمیشن ( این ایف سی) کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق حالیہ سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے این ایف سی کا اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ سندھ حکومت نے سیلاب کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے اجلاس ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔خیال رہےکہ قابل تقسیم مالی وسائل کی مرکز اور صوبوں کے درمیان تقسیم کا فارمولہ طےکرنے کے لیے گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس آج وزارت خزانہ میں ہونا تھا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اب تک 10این ایف سی کمیشن تشکیل دیےگئے ہیں جن میں سے صرف 4 نتیجہ خیز رہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر