مالاکنڈ: بیٹےکی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ انتقال کرگئے

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)مالاکنڈ میں اپنے بیٹےکی فائرنگ سے زخمی ہونے والے جے یو آئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مفتی کفایت اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، مفتی کفایت اللہ اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔پولیس کے مطابق مفتی کفایت اللہ کے بیٹے معتصم باللہ نے دو ہفتے قبل گھر میں اہلخانہ پر فائرنگ کی تھی، فائرنگ سے مفتی کفایت زخمی ہوئے تھے جب کہ ان کی 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا جاں بحق ہوگیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں، ٹرمپ
ایف بی آر نے کھانے پینے، گھریلو استعمال کی اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
معاہدے میں کیے گئے تمام وعدوں کو لازمی طور پر پورا کیا جانا چاہیے، باقر قالیباف
کم از کم ماہانہ اجرت میں 10 فیصد اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر سرچارج ختم
لکی مروت میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کو ناکام بنا دیا
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر