اہلیت کے لحاظ سے ہم پنجاب حکومت سے بہت بہتر ہیں: مشیراطلاعات خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اہلیت کے لحاظ سے ہم پنجاب حکومت سے بہت بہتر ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا میں ابھی تک ملبے تلے لاشیں پڑی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے پاس وقت تھا، انہیں پتا تھا سیلاب کا خطرہ ہے، نظرآرہا ہے کہ پنجاب حکومت کی سیلاب کی تیاری نہیں تھی۔بیرسٹر سیف کا کہنا تھاکہ اہلیت کے لحاظ سے ہم پنجاب حکومت سے بہت بہتر ہیں، شہدا اور زخمیوں کو معاوضے دیے جا چکے ہیں، پنجاب نے اپنے لوگوں کو ریلیف نہیں دیا۔ان کا مزید کہنا تھاکہ شہباز شریف نے وزیراعلیٰ کو کال کرکے دکھ کا اظہار کیا، ہمدردی کے علاوہ وفاق کی طرف سے کچھ نہیں ملا۔مشیر اطلاعات نے کہاکہ پنجاب پاکستان کا حصہ ہے، خیبرپختونخوا حکومت سے مدد مانگی گئی تو فراہم کریں گے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر