مون سون کے 8 ویں اسپیل کا آغاز ، 7 اسپیلز میں کتنی اموات ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز) ملک بھر میں آج سے مون سون کا 8 واں اسپیل شروع ہو رہا ہے۔
چیئرمین این ڈی ایم اے کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ آج سے مون سون کا 8 واں اسپیل آرہا ہے، اب تک اثر انداز ہوئے 7 اسپیلز سے ملک بھر میں800 اموات ہوئیں جبکہ 1088 زخمی ہوئے۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں 7500 گلیشیئرز ہیں، درجہ حرارت 2 ڈگری بڑھا تو اگلے 52 برسوں میں 65 فیصد گلیشیئرز پگھل جائیں گے۔دوران بریفنگ چیئرمین کمیٹی جنید اکبر کا کہنا تھا لگتا ہے این ڈی ایم اے کی تیاری صرف اس بات کی ہوتی ہے کہ لاشیں کیسے نکالنی ہیں، روڈ کیسے بنانے ہیں؟ این ڈی ایم اے تو یہ بتائےکہ آئندہ تباہی سے کیسے بچا جائے۔اس موقع پر رکن کمیٹی ثناء اللہ مستی خیل نے کہا کہ سنا ہے ارلی وارننگ سسٹم کی فارن فنڈنگ کے پیسے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ڈال دیے گئے ہیں ، اختیار ہو تو وہ ایسا کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر کٹوا دیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر