پاکستان میں سیلابی صورتحال، ایران کی پاکستان کو مدد کی پیشکش

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)پاکستان میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایران نے پاکستان کو سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پیشکش کردی۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران ایرانی ہم منصب نے خیبرپختونخوا اور گلگت میں طوفانی بارشوں و سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہارتعزیت کیا۔اس موقع پر سکندر مومنی نے پاکستان کو سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں ہر طرح کی مدد کے لیے تیار ہیں اور پاکستانی عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان کی خوشیاں اور غم سانجھے ہیں، تمام ادارےفیلڈ میں ہیں، سیلاب متاثرین کی بحالی اور ریلیف اولین ترجیح ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر