سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان، صرف 2.77 فیصد امیدوارکامیاب

اسلام آ باد(نیشنل ٹائمز) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے تحریری امتحان برائے 2025کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پبلک نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ امتحان میں 18 ہزار 139 امیدواروں نے درخواست دی تھی جن میں سے 12 ہزار 792 امیدوار شریک ہوئے، لیکن صرف 354 امیدوار کامیاب ہو سکے۔ اس طرح کامیابی کا تناسب محض 2اعشاریہ 77 فیصد رہا، فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق جن امیدواروں کے کیسز مسترد کیے گئے ہیں ان کے نتائج قواعد کے مطابق روک دیے گئے ہیں۔فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق کامیاب امیدواروں کو آئندہ مراحل کے لیے جلد مطلع کیا جائے گا، جن میں میڈیکل ٹیسٹ، نفسیاتی جائزہ اور زبانی امتحان (وائیوا ووائس) شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر