پیٹرولیم مصنوعات کی ڈیجیٹل ٹریکنگ کا ترمیمی بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پیٹرولیم ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی۔
بل کے مطابق وفاقی حکومت آئی ٹی اور رئیل ٹائم کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی ڈیجیٹل ٹریکنگ کرے گی اور ذخائر کی نگرانی کرے گی۔بل میں بتایا گیا ہے کہ غیرقانونی طورپرپیٹرول امپورٹ کرنے، ٹرانسپورٹ کرنے، ذخیرہ کرنے، ریفائن کرنے یا بلینڈ کرنے پر 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا جبکہ جرم دہرانے پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد ہوگا۔بل کے مطابق اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کو ذخیرہ کرنے یا فروخت کرنے میں ملوث لائسنس یافتہ شخص کی اسٹوریج بندکر دی جائےگی۔مزید برآں غیرقانونی پیٹرول پمپس کےخلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر