2022کے سیلاب کے بعد حکومت کو اربوں ڈالر امداد ملی جو مستحقین تک نہ پہنچی: اسد قیصر

پشاور (نیشنل ٹائمز)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ ‏2022 کے سیلاب کے بعد حکومت کو ورلڈ بینک نے موسمی ریڈارز کیلئے فنڈنگ کی۔
ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ ‏2022 کے سیلاب کے بعد حکومت کو ورلڈ بینک نے موسمی ریڈارز کیلئے فنڈنگ کی لیکن3 سال گزرنے کے باوجود حکومت اس کا ٹینڈر پراسس مکمل نہ کرسکی۔انہوں نے کہا کہ اسی غفلت سےعوام کوسیلابی صورتحال کی بروقت اطلاع نہ مل سکی اور عوام کو جانی ومالی نقصان برداشت کرنا پڑا۔اسد قیصر نے مزید کہا کہ 2022 کے سیلاب کے بعدحکومت کواربوں ڈالرامداد ملی، افسوس یہ امداد مستحقین تک نہیں پہنچائی گئی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر