کراچی: اورنگی ٹاؤن میں واٹر ٹینکر نے 7 سالہ بچے کو روند ڈالا

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 میں واٹر ٹینکر نے 7 سال کے بچے کو روند ڈالا۔
اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ کا رہائشی 7 سال کا ارسلان گھر کے باہر بیٹھا اپنی والدہ کا انتظار کررہا تھا جسے گلی میں گزرتے تیز رفتار واٹر ٹینکر نے روند ڈالا۔جاں بحق ارسلان کی والدہ گھروں میں ماسی کا کام کرتی ہے جبکہ بچے کا والد نشے کا عادی ہے۔ ارسلان 3 بہن بھائیوں میں تیسرے نمبر پر تھا۔اہل علاقہ نے واقعے کے خلاف احتجاج بھی کیا۔واقعے میں ملوث ڈرائیور فرار ہوگیا اور ٹینکر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر