آزادکشمیر میں بارشوں کے باعث تعلیمی اداروں میں 2 روزہ تعطیل کا اعلان

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)آزادکشمیر میں بارشوں کے باعث تعلیمی ادارے 2 دن تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق آزادکشمیر میں بارشوں کے باعث تعلیمی اداروں میں 15 اور 16 اگست کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بارش،لینڈ سلائیڈنگ کے پیش نظر آزادکشمیر میں 2 روز کے لیے سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے۔واضح رہے کہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کی تحصیل نصیر آباد میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلابی ریلے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ادھر باغ میں تیز بارش سے ندی نالے بپھر گئےجبکہ سماہنی کے بھمبر نالے میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔دوسری جانب گلگت بلتستان میں بارش لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 10 افراد جان سے گئے۔



  تازہ ترین   
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
وفاق نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی
مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص
حکومت کا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس شرح میں بڑا ریلیف
ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش پر متعدد مظاہرین گرفتار
ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، دستخط رواں ہفتے یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ
پاکستان اور قطر کا فعال کردار، معاہدے کے نکات کا جائزہ لے رہے ہیں: اسماعیل بقائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر