بھارت کیخلاف فتح اور آزادی کا جشن، ملک کا ہر شہر ، ہر گلی محلہ قومی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)بھارت کے خلاف تاریخی فتح اور آزادی کا جشن ملک کا ہر شہر ،ہر گلی، محلہ قومی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا۔
ملک بھر میں آج 79 واں یوام آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہاہے ۔دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی دی گئی۔ نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی،امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔اس سے قبل رات کو 12 بجتے ہی کراچی ، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور ، کوئٹہ ، ملتان سمیت ملک بھر میں چراغاں اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔نوجوان قومی پرچم اور جھنڈیاں لیے سڑکوں پر نکل آئے ۔ گلیوں، شاہراہوں، چوراہوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔اس کے علاوہ سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا گیا۔دوسری جانب بدھ کو قومی اسمبلی میں یوم آزادی اور معرکہ حق پر متفقہ قرارداد منظور کی گئی اور لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اپنی سالمیت اور خودمختاری کی ہر قیمت پر حفاظت کا عزم دہرایا گیا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر