عمران خان چاہتے ہیں صوبے میں آپریشن نہ ہو، صوبائی حکومت بھی آپریشن کے حق میں نہیں، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک (نیشنل ٹائمز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کومستعفی ہونےکا نہیں کہا بلکہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش کااظہارکیا تھا۔
جیو نیوز سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ صوبے میں آپریشن نہ ہو، صوبائی حکومت بھی آپریشن کے حق میں نہیں ہے۔بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے خود کہا ہے کہ ان کے بیٹوں کو پاکستان آنے کی ضرورت نہیں، تحریک کے لیے وہ جیل میں ہونے کے باوجود خود ہی کافی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ گرینڈ الائنس میں مولانا فضل الرحمان اورجماعت اسلامی کو بھی شامل کرنےکی کوشش کی لیکن وہ الائنس میں شامل نہیں ہوئے۔



  تازہ ترین   
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
وفاق نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی
مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص
حکومت کا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس شرح میں بڑا ریلیف
ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش پر متعدد مظاہرین گرفتار
ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، دستخط رواں ہفتے یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ
پاکستان اور قطر کا فعال کردار، معاہدے کے نکات کا جائزہ لے رہے ہیں: اسماعیل بقائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر