فیصل آباد: بجلی چوری اور بل ادا نہ کرنے پر پورے گاؤں کی بجلی منقطع

ویب ڈیسک (نیشنل ٹائمز) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو) نے بجلی چوری اور بل ادا نہ کرنے پر پورے گاؤں کی بجلی منقطع کردی۔
فیسکو حکام کے مطابق 431 گ ب فیصل آباد میں صارفین ڈائریکٹ کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتے تھے۔فیسکو حکام کا بتانا ہے کہ پورے گاؤں پربجلی چوری کے 100 سے زائد مقدمات درج ہیں اور گاؤں والوں کے ایک کروڑ روپے کے بل واجب الادا ہیں جس کے بعد فیسکو نے مین سپلائی لائن سے گاؤں کو جانے والی بجلی کی سپلائی کاٹ دی۔فیسکو حکام کا کہنا ہے کہ بجلی بلوں کی عدم ادائیگی تک پورے گاؤں کے بجلی کنکشن منقطع رہیں گے۔



  تازہ ترین   
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
وفاق نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی
مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص
حکومت کا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس شرح میں بڑا ریلیف
ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش پر متعدد مظاہرین گرفتار
ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، دستخط رواں ہفتے یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ
پاکستان اور قطر کا فعال کردار، معاہدے کے نکات کا جائزہ لے رہے ہیں: اسماعیل بقائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر