جنت مرزا اور عمر بٹ2سال بعد شادی کرینگے

لاہور (نیشنل ٹائمز) پاکستان کی صف اول کی ٹک ٹاک اسٹار اور لالی ووڈ کی نئی ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا نے اپنی اور عمر بٹ کی شادی کے حوالے سے مداحوں کو اہم اطلاع دے دی۔حال ہی میں جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں ان کے مداحوں نے ان سے مختلف سوالات کیے۔سوال و جواب کے اسی سیشن کے دوران جنت مرزا کی قریبی دوست سارہ چوہدری نے ان سے سوال کیا کہ آپ شادی کب کررہی ہیں؟ ہم انتظار کررہے ہیں۔سارہ چوہدری کے سوال کا جواب دیتے ہوئے جنت مرزا نے کہا کہ بس 2 سال اور پھر شادی کرلوں گی۔جنت مرزا نے بتایا کہ انہیں 2 سال بعد گریجویشن کی ڈگری مل جائے گی جس کے بعد وہ اور عمر بٹ شادی کرلیں گے۔خیال رہے کہ جنت مرزا ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ 16 ملین فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ہیں۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر