شعیب ملک اورثانیہ مرزا کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کا گولڈن ویزہ مل گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گولڈن ویزہ حاصل کرنے والے افراد کو یو اے ای 10 سال کی رہائش فراہم کرتا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ ویزہ سائنس ، ثقافت ، کاروبار اور کھیل سمیت معاشرے کی بہتری کے لیے کردار ادا کرنے والے افراد کی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گولڈن ویزہ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دبئی میرے اور میرے خاندان کے لیے بہت اہم اہمیت کا حامل شہر ہے۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر