پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھےگا : ہارون اختر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کا کہنا ہے کہ کشمیر ہماری شہ رَگ ہے، بھارت کے غیر قانونی قبضے کو تسلیم نہیں کرتے۔
یومِ استحصال کشمیر پر دیے گئے پیغام میں وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کا کہنا تھا کہ 5 اگست کشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر حملے کی علامت ہے۔انھوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو،انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور میڈیا بلیک آؤٹ نافذ کیا گیا، پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی و اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔



  تازہ ترین   
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
وفاق نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی
مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص
حکومت کا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس شرح میں بڑا ریلیف
ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش پر متعدد مظاہرین گرفتار
ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، دستخط رواں ہفتے یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ
پاکستان اور قطر کا فعال کردار، معاہدے کے نکات کا جائزہ لے رہے ہیں: اسماعیل بقائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر