چینی مہنگی کرنے پر جرمانے کا سامنا کرنیوالی شوگر ملز نے ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)گٹھ جوڑ کر کے چینی مہنگی کرنے پر جرمانے کا سامنا کرنے والی 50 شوگر ملوں نے ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔
مسابقتی کمیشن نے 2021 میں گٹھ جوڑ کر کے چینی مہنگی کرنے والی شوگر ملوں پر مسابقتی کمیشن نے کارٹلائزیشن ثابت ہونے پر 44 ارب روپے جرمانا عائد کیا تھا۔شوگر ملز نے مسابقتی کمیشن کے فیصلے کے خلاف ٹربیونل سے رجوع کیا تھا جس نے مسابقتی کمیشن کو ہی کیس دوبارہ سننے کا حکم دیا تھا۔مسابقتی کمیشن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہونے کے بعد سماعت کی تاریخ 22 سے 25 ستمبر مقرر کر دی ہے۔کمیشن نے کہا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے سماعت ملتوی کر رہے ہیں، 22 ستمبر سے مزید التوا کے بغیر روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر