’ہم ہوٹلز پر کھانا کھانے جاتے ہیں‘، گدھے کے گوشت کا معاملہ قائمہ کمیٹی فوڈ سکیورٹی میں پہنچ گیا

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی فروخت کا معاملہ قائمہ کمیٹی تک پہنچ گیا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں رکن کمیٹی سید ایاز شیرازی نے یہ معاملہ اٹھایا۔
چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ہم ہوٹلز پر کھانا کھانے جاتے ہیں،گدھے کی فروخت کا معاملہ سنجیدہ ہے، گدھے کے گوشت کا معاملہ پورے ملک کا معاملہ ہے،جہاں جہاں کارخانے لگانے کی اجازت دی کیا وہاں سے لیکج تو نہیں ہوا؟اس پر سیکرٹری فوڈ اینڈ سکیورٹی نے بتایا کہ ہمارا کام ملکی سطح پر فوڈ پالیسی کو دیکھنا ہے، ہم گوشت کو برآمد کرنے کے لیے لائسنس ضرور دیتے ہیں، لوکل سطح پر معاملات دیکھنا ضلعی انتظامیہ کا کام ہے۔



  تازہ ترین   
ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، دستخط رواں ہفتے یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ
پاکستان اور قطر کا فعال کردار، معاہدے کے نکات کا جائزہ لے رہے ہیں: اسماعیل بقائی
مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر اڑھائی بجے طلب کر لیا گیا
بچوں کا تحفظ اور تعلیم تک رسائی ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے: صدر، وزیراعظم
صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو کا رابطہ، امریکا ایران مفاہمتی یادداشت سے متعلق گفتگو
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر