یو این سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی اعزاز ہے : اسحاق ڈار

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی ان کے لیے اعزاز قرار دی ہے۔
پاکستان جولائی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کر رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا کہ انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فائلیمن یانگ سے ملاقات کی ہے اور دیرپا ترقی سے متعلق اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے سیاسی فورم میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ انہوں نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار اور مشن کی ٹیم سے پاکستان کے دور صدارت میں ہونے والے اہم امور سے متعلق مشاورت بھی کی۔انہوں نے کہا کہ یو این سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی اعزاز ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر