کرا چی(نیشل ٹائمز) کورنگی جام صادق پل کے دونوں ٹریک آج صبح 6 سے 11 بجے تک بند رہیں گے۔
کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق جام صادق پل پر آج ترقیاتی کام کیا جائے گا جس کے باعث پل کے دونوں ٹریک آج صبح 6 سے 11 بجے تک بند رہیں گے۔ٹریفک پولیس کا بتانا ہے کہ ڈیفنس ویو اورکورنگی روڈ کی طرف سے آنے والی ٹریفک کو کورنگی ندی سے کورنگی اورلانڈھی بھیجا جائےگا۔ٹریفک پولیس کے مطابق کورنگی مل ایریاسے آنے والے کازوے اورکورنگی کراسنگ کا راستہ استعمال کرسکتے ہی۔
کراچی: کورنگی جام صادق پل کے دونوں ٹریک آج صبح 6 سے 11 بجے تک بند رہیں گے



