9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی سمیت 3 پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(نیشنل ٹائمز)انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو جناح ہاؤس کے قریب پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے کی سماعت کی جس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ضمانت کی درخواستیں دائر کررکھی تھیں۔عدالت نے میں ضمانت کی درخواستوں پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا اور شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔پی ٹی آئی کے ان رہنماؤں پر الزام ہے کہ انہوں نے 9 مئی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد مبینہ طور پر پرتشدد مظاہروں کی قیادت کی اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچایا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر