پی ٹی سی ایل کے سابقہ ملازمین پینشن کے مکمل حقدار قرار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سپریم کورٹ نے پی ٹی سی ایل کے سابقہ ملازمین کو پینشن کا مکمل حقدار قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی سی ایل ملازمین کے پینشن کیس میں 200 سے زائد اپلیوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین نے پینشرز کے حق میں فیصلہ دیا جب کہ انہوں نے جسٹس عائشہ کے فیصلے سے اختلاف کیا۔عدالت نےاپنے فیصلے میں پی ٹی سی ایل کے سابقہ ملازمین کو پینشن کا مکمل حقدار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ادارے کو مالی مسائل پینشن کی ادائیگی سے بری الذمہ نہیں کرتے۔عدالت نے حکم دیا کہ پی ٹی سی ایل پینشنرز کو 90 دن میں ادائیگی کا شیڈول مرتب کرے، ادائیگیوں کا عمل شفاف ہو تاکہ متاثرہ پینشنرز کے جائز مطالبات کا ازالہ کیا جا سکے، پینشن پر نظر ثانی وفاقی حکومت کے مطابق کی جائے۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر