سکھر ایکسپریس کی چھت پر بیٹھے افراد کیساتھ حادثہ: ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز) جیکب آباد سے روہڑی آنے والی سکھر ایکسپریس کی چھت پر بیٹھےافراد کے ساتھ حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص جاں بحق11 زخمی ہوگئے۔
ایس ایس پی اظہر مغل نے بتایا کہ سکھر ایکسپریس کی چھت پر ببیٹھے زائرین کا علم بجلی کی تاروں سے ٹکرا یا۔ایس ایس پی کے مطابق حادثےمیں ایک عزادار جاں بحق اور 11 شدید زخمی ہوگئے۔انہوں نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو تشویشناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی نے بتایا کہ متاثرہ افراد کرنٹ لگنےاور ٹرین سے گرنےسے زخمی ہوئے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر