کراچی: جناح اسپتال میں ادویات کا بحران، انجیکشنز ختم ہونے سے کئی آپریشنز رک گئے

کراچی(نیشنل ٹائمز) جناح اسپتال میں لائف سیونگ ادویات کے بحران کے سبب متعدد آپریشنز ملتوی کردیے گئے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق کراچی کے جناح اسپتال میں اینڈو اسکوپی کیلئے درکار انجیکشن اور وٹامن ’کے‘کا اسٹاک ختم ہوگیا حتیٰ کہ اسپتال میں انسولین سرنجز اور کینولا تک دستیاب نہیں۔اسپتال ذرائع کا بتانا ہے کہ اہم انجکشنز ختم ہونے پر متعدد آپریشنز ملتوی ہوگئے ہیں۔دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتال میں آپریشن ملتوی نہیں ہوئے، ادویات بھی موجود ہیں جب کہ مزیدادویات کی فراہمی نئے مالی سال کے بجٹ کے بعد ممکن ہوگی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر