حکومتی ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کی وصولی کیلئے ایف بی آر کے متعلقہ دفاتر اتوار 29 جون کو بھی کھلے رہیں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)حکومتی ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کی وصولی کیلئے ایف بی آر کے متعلقہ دفاتر اتوار 29 جون کو بھی کھلے رہیں گے۔ایف بی آر کی جانب سے اس حوالہ سے ان لینڈ ریونیوز کے چیف کمشنرز کے نام جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق حکومتی ٹیکسوں اور ڈیوٹیزکی وصولی کیلئے ایف بی آر کے متعلقہ دفاتر اتوار 29 جون کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔اسی طرح پیر 30 جون کو ایف بی آر کے متعلقہ دفاتر رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ان لینڈ ریونیوز کے چیف کمشنرز کو سٹیٹ بینک اور نیشنل بینک آف پاکستان کی منتخب شاخوں سے قریبی رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ وصول ہونے والے ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کو اسی روز جمع کیا جا سکے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر