لاہور(نیشنل ٹائمز)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سینئر اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلی مریم نوازکا سینئر اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار



