کرونا کے بڑھتے وار، سندھ حکومت کا ایک اور اہم فیصلہ

کراچی(نیشنل ٹائمز) سندھ حکومت کرونا کی چوتھی لہر کے ممکنہ اثرات سے نمٹنے کے لئے اقدامات کررہی ہے، اندورون ملک سے سندھ میں سفر کرنے والے مسافروں کے لئے ویکسی نیشن سرٹیفکٹ لازمی قرار دئیے جانے کے بعد ایک اور اہم فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈی میں ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا ہے، اس ضمن میں محکمہ صحت نے مراسلہ جاری کردیا ہے۔ مراسلے میں او پی ڈیز میں ذمے دارایاں ادا کرنے والے ڈاکٹروں کو خصوصی ہدایت کی گئی ہے کہ سرٹیفکیٹ نہ لانیوالے مریضوں کا معائنہ نہ کیا جائے،ساتھ ہی مراسلے میں سرکاری اسپتال کا رخ کرنے والے مریضوں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ مریض شناختی کارڈ اورویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ساتھ لائیں۔



  تازہ ترین   
پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد ایران پہنچ گیا، اہم سفارتی پیش رفت متوقع
امریکی صدر کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، سیز فائر میں توسیع سے انکار
جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی
ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ، ہر گھنٹے بعد بجلی بندش سے شہری اذیت میں مبتلا
وزیرِ اعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے
یو اے ای اور ایرانی حکام کا رابطہ، کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال
سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
مذاکرات جاری، صدر ٹرمپ تہران سے چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں: جے ڈی وینس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر