مون سون بارشوں کا آغاز ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھ گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ملک میں مون سون بارشوں نے رنگ جما دیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بادل کھل کر برسے، نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھ گئی، جو کٹاریاں کے مقام پر ساڑھے 10 فٹ ریکارڈ کی گئی۔ بارشی پانی گھروں میں داخل ہوگیا جس کے بعد لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ جڑواں شہروں میں بادل برسنے کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد ایران پہنچ گیا، اہم سفارتی پیش رفت متوقع
امریکی صدر کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، سیز فائر میں توسیع سے انکار
جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی
ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ، ہر گھنٹے بعد بجلی بندش سے شہری اذیت میں مبتلا
وزیرِ اعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے
یو اے ای اور ایرانی حکام کا رابطہ، کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال
سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
مذاکرات جاری، صدر ٹرمپ تہران سے چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں: جے ڈی وینس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر