پاکستان سے بھارت جانیوالے ہندو میاں بیوی کو ممبئی میں قتل کردیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مقتولہ کے والد کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی سپنا اور داماد سنجے بہتر مستقبل کے لیے بھارت منتقل ہو گئے تھے، وہاں چند ماہ ہی ہوئے تھے کہ انہیں قتل کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں آج ہی ممبئی پولیس نے فون پر بتایا کہ ان کے بیٹے اور بہو کی لاشیں ان کے گھر سے ملی ہیں اور ان کو خنجر کے وار کرکے قتل کیا گیا ہے جب کہ مقتولین کے دو بیٹے پولیس کی تحویل میں ہیں۔مقتول کے والد نے بتایا کہ اس کے بیٹےکا ممبئی میں ڈرائی فروٹ کا کاروباربھی اچھا خاصا چل رہا تھا، بھارتی پولیس قتل کی مختلف وجوہات بتا رہی ہے۔ہندو پنچایت کے مکھی ایشورلال کے مطابق خدشہ ہےکہ بھارتی حکومت انصاف دینے میں تاخیر کرےگی،دونوں کی لاشیں پاکستان لائی جائیں تاکہ ان کی آخری رسومات پاکستان میں ادا کرسکیں۔



  تازہ ترین   
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ
دوبارہ جنگ ہوئی تو امریکی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، ابراہیم عزیزی
قومی اقتصادی سروے آج جاری ہوگا، اعداد و شمار منظر عام پر آگئے
اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید
وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر