ایران کے اعلیٰ رہنما نے اقوام متحدہ میں ویٹو کے بعد امریکہ کو اسرائیل کے جرائم میں معاون قرار دیدیا

تہران (شِنہوا) ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے امریکہ کو غزہ میں اسرائیلی جرائم میں مکمل معاون قرار دیدیا ہے۔
یہ بیان واشنگٹن کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کردہ قرارداد کو ویٹو کرنے کے ایک دن بعد ان کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیا گیا ہے۔
خامنہ ای نے اپنے سالانہ حج کے پیغام میں عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ واشنگٹن کو اس کے ظالمانہ رویے کو روکنے پر مجبور کرے۔
انہوں نے کہا کہ اب دوسرا حج کا سیزن چل رہا ہے جس کے ساتھ ساتھ غزہ اور مغربی ایشیا میں آفات بھی بڑھ رہی ہیں۔
انہوں نے مز ید کہا کہ اسرائیل نے غزہ میں سانحے کو ناقابل یقین حد تک پہنچا دیا ہے جس میں حیران کن سفاکی اور بے مثال بد نیتی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔
ایرانی رہنما نے مسلمانوں کے اتحاد پر بھی زوردیا تاکہ اسرائیل کو غزہ میں اپنی کارروائیاں جاری رکھنے سے روکا جا سکے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر