نیب نے رانا ثنا کی ضمانت منظوری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا، پراسیکیوشن ٹیم نے اپیل تیار کرلی

لاہور (نیشنل ٹائمز) نیب لاہور نے لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کی ضمانت کی منظوری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا، پراسیکیوشن ٹیم نے اپیل تیار کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت کنفرم کی تھی تاہم نیب نے اب اپیل کے ذریعے سپریم کورٹ سے ضمانت منسوخ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق نیب کی پراسیکیوشن ٹیم نے رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل تیار کر لی ہے، نیب نے اپنی اپیل میں رانا ثنااللہ کو فریق بنایا ہے۔ اپیل میں مقف اختیار کیا جائے گا کہ لاہور ہائیکورٹ نے حقائق کے برعکس لیگی رہنما کی ضمانت کنفرم کی، رانا ثنااللہ کے اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے لہذا سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کا ضمانت منظور کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر