متحدہ عرب امارات میں پہلی بار میڈیا قوانین میں بڑی تبدیلیاں

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)اماراتی میڈیاکونسل کے مطابق میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر 20 لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا جبکہ دوبارہ خلاف ورزی پر جرمانہ دگنا کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔ اماراتی میڈیا کونسل نے بتایا کہ میڈیا مواد کیلئے 20 نئے معیار مقرر کیے گئے، نیا پلیٹ فارم عوامی نگرانی کے لیےجلد متعارف ہوگا۔اماراتی میڈیا کونسل کے مطابق مقامی مواد کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی پیکیجز شامل ہیں جبکہ میڈیا ادارے قائم کرنے کے لیے مخصوص شرائط وضع کی گئی ہیں۔اس کےعلاوہ نئے میڈیا ریگولیشن سسٹم میں لائسنس منسوخی اور دیگر سخت سزائیں بھی شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر