خیرپور: دکان سے خریدا گیا دودھ پینے کے بعد خاتون اور 3 بچے جاں بحق

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)تفصیلات کے مطابق خیر پور کے علاقے پیرجوگوٹھ میں مبینہ طور پر دکان سے خریدا گیا دودھ پینے کے بعد خاتون اور ان کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خاتون اور 3 بچوں کو گزشتہ روز تعلقہ اسپتال لایا گیا تھا جو اب دم توڑ گئے ہیں۔ خاتون کے رشتے داروں کی جانب سے پولیس کے دیے گئے بیان میں کہا گیا کہ خاتون نے گزشتہ روز دکان سے دودھ خرید کربچوں کو پلایا اورخود بھی پیا تھا، دودھ پینے کے بعد تمام افراد کی حالت خراب ہوئی تو انہیں تعلقہ اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کی ہلاکت کیسے ہوئی اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، دکان سے بھی دودوھ کے نمونے لیکر ان کی جانچ کروائی جائے گی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر