ظہور احمد آغا کو نیا گورنر بلوچستان مقرر کر دیا گیا

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز)ظہور احمد آغا کو نیا گورنر بلوچستان مقرر کر دیا گیا۔امان اللہ یاسین زئی کے استعفے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ظہور احمد آغا کو نیا گورنر بلوچستان مقرر کر دیا ہے۔تفصیل کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق امان اللہ یاسین زئی کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے سید ظہور احمد آغا کو بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کر دیا ہے۔سابق گورنر جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوایا تھا۔ تحریری استعفے میں انہوں نے وجوہات نہیں لکھیں۔واضح رہے کہ چند ماہ قبل وزیراعظم عمران خان نے امان اللہ یاسین زئی کو استعفی دینے کیلئے خط لکھا تھا۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر