خضدار واقعہ دہشتگردی کی بدترین مثال ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ ایک شخص گجرات سے شروع ہوا، اس نے لوگوں کو زندہ جلادیا، اس کے بعد اس شخص نے دہشت گردی ایکسپورٹ کی۔انہوں نےکہا کہ خضدار واقعہ دہشت گردی کی بدترین مثال ہے اور یہ جنگ بھارت نے اپنی پراکسیز کے ذریعے شروع کی ہے۔وزیر دفاع نےکہا کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ اس میں بھارت کے ملوث ہونےکے ثبوت کیا ہیں؟ ثبوت بھی ملیں گے، ہم نے پہلے بھی ثبوت دیے ہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ بلوچستان میں کلبھوشن پکڑا گیا تھا، یہ ثبوت نہیں ہےکیا؟



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر