فیصل واوڈا کی دفاعی بجٹ 3 گنا بڑھانے، تمام فورسز کی تنخواہیں دگنی کرنے کی تجویز

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا ترقیاتی بجٹ روک کر دفاع پر لگانا ہو گا، بیرون ملک جانے والے سفارتی وفد میں اپوزیشن اراکین کو بھی شامل کرنے کیا جائے۔سینیٹر عرفان صدیقی کا اپنے خطاب میں کہنا تھا بچوں اور ٹرینوں پر حملے حقوق کی جنگ نہیں، نام نہاد ناراض لوگ بھارت سے پیسے اور ہتھیار لے رہے ہیں، ان سے کسی طرح کی ہمدری نہیں ہونی چاہیے، ایک ہی حل ہے کہ ان کو کچلا جائے۔سینیٹر شیری رحمان نے کہا پیپلز پارٹی ہر ممکن حد تک مسائل کا حل بات چیت سے چاہتی ہے لیکن یہ سیاسی لوگ نہیں، ناراض ہیں تو شکایات کا حل اس طرح نہیں نکالا جاتا، معصوم بچوں کو خون بہانے والوں سے کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر