دلیپ کمار کے جنازہ کو سرکاری پروٹوکول دینے پر سائرہ بانو نریندر مودی کی شکر گزار

ممبئی (نیشنل ٹائمز) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے اپنے شوہر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کرنے اور جنازے کو سرکاری پروٹوکول دینے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔اس ضمن میں دلیپ کمار کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکانٹ پر سائرہ بانو کی جانب سے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔سائرہ بانو نے اپنے پیغام میں نریندر مودی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ صبح سویرے فون پر آپ کی تعزیت کے لیے بہت شکریہ۔انہوں نے اپنے اگلے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ دلیپ کمار کے نمازِ جنازہ پر ملنے والے پروٹوکول کے لیے نریندر مودی کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر