کے پی میں پھل دار اور دیسی درخت لگانےکا فیصلہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)مشیر کے پی بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیراعلیٰ نےانتظامی سیکرٹریز ، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں قدرتی ماحول کی بحالی کیلئےصوبے بھر میں پھل دار اور دیسی درخت لگانےکے فیصلے سے آگاہ کیا گیا ہے۔بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ بلبل، مینا، ہُدہُد اور دیگر مقامی پرندوں کی نسلیں خطرے سے دوچار ہیں، پھلدار درختوں کی کمی کے باعث نایاب پرندے خیبر پختونخوا چھوڑ چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ نےسرکاری دفاتر، کالونی اور دیگرمقامات پردرخت لگانےکی ہدایت کی ہے جب کہ محکموں کومون سون میں شجرکاری مہم شروع کرنےکی ہدایت جاری کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر