عراق میں پالتو شیر نے اپنے مالک کو مار ڈالا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ عراق کے شہر کوفہ میں پیش آیا جہاں 50 سالہ شخص نے اپنے گھر میں شیر کو پالتو جانور کے طور پر رکھا ہوا تھا۔عاقل فخر الدین حملے سے کچھ دن پہلے ہی شیر کو گھر لائے تھے اور انہوں نے اپنے گھر میں شیر کو دیگر جنگلی جانوروں کے ساتھ پنجرے میں بند کر رکھا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عاقل فخر الدین جیسے ہی شیر کے پنجرے کے قریب پہنچے تو اس نے گردن اور سینے پر حملہ کرتے ہوئے کاٹ لیا جس سے وہ بری طرح زخمی ہوگئے، عاقل کی چیخ و پکار سے ان کا پڑوسی فوری مدد کیلئے پہنچا اور عاقل کو شیر سے چھڑانے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہا۔پڑوسی نے عاقل کو شیر سے چھڑانے کیلئے 7 گولیاں ماری اور انہیں فوری اسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر