اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما شاہان ملک پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ صوبائی رہنماء شاہان ملک فائرنگ سے جاںبحق ہوگئے۔پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری کی قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کی۔شاہان ملک کے فائرنگ میں جاںبحق ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔شاہان ملک کا فائرنگ میں جاںبحق ہونے کا سن کر دلی دکھ ہوا۔دکھ کی اس گھڑی میں شاہان ملک کے اہلخانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔قاتلانہ حملہ کرنے والے مجرمین کو فوری گرفتار کیا جائے۔
پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما شاہان ملک قاتلانہ حملے میں جاں بحق



