سری لنکا، کوویڈ-19 کے دوران شادی کی نمائش منعقد

سری لنکا، کولمبو میں چہرے پرماسک لگائے لوگ شادی کی نمائش میں شریک ہیں۔(شِنہوا)کولمبو(شِنہوا)سری لنکا کی سب سے زیادہ مشہور شادی کی نمائش کولمبو کے بندرانائیکے میموریل انٹرنیشنل کانفرنس ہال میں ختم ہوگئی۔کی نمائش نوول کروناوائرس کی صحت بارے گائیڈ لائنز کے تحت منعقد ہوئی جس میں شادی کی صنعت کے تمام شعبوں کا احاطہ کیا گیا۔ اس تین روزہ نمائش میں ہوٹلز، فوٹوگرافی، خوبصورتی، کیٹرنگ، جیولری سمیت سینکڑوں خدمات فراہم کرنے والے بھی شامل تھے۔



  تازہ ترین   
بغیر اجازت آبنائے ہرمز سے سفر کی کوشش خطرناک ہوگی: ایرانی فوج کی وارننگ
پائیدار امن کیلئے باہمی اعتماد اور سنجیدہ مذاکرات ناگزیر ہیں: ایرانی صدر
ایران کا چین اور روس کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولتیں دینے کا اعلان
ایک روز میں 1320 یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے، روسی وزارتِ دفاع کا دعویٰ
پاکستان ایک مخلص دوست، ایران کے ساتھ اچھی ڈیل ہوگی: امریکی وزیر جنگ
یوکرین تنازع اختتامی مرحلے کے قریب، روس مذاکرات کیلئے تیار ہے: صدر پوتن
پاکستان ایک مخلص دوست، ایران کے ساتھ اچھی ڈیل ہوگی: امریکی وزیر جنگ
فلسطین کو تسلیم کیے بغیر ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائیں گے: اسحاق ڈار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر